اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 32.33 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 24 مارچ تک 9 ارب 81 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 35 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.24 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.57 ارب ڈالر رہے۔
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)



















































