اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کے کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کر لی

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان کے ساتھ کھیلی جانے والی سیریز کے لیے سابق پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کے کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کر لی۔نیوزی لینڈ نے سابق پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق سے رابطہ کیا اور اس دوران کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش کی،

اسی دوران ثقلین مشتاق نے قریبی دوستوں کے ساتھ مشاورت کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم کے کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ثقلین مشتاق کیویز کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ پاکستان کے خلاف سیریز میں کام کریں گے ۔بتایا گیا ہے کہ ثقلین مشتاق پاکستانی کمیونٹی کی دعوت پر امریکہ روانہ ہوئے، امریکہ جانے سے قبل ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پیشکش قبول کرنے سے متعلق بتا دیا۔کیویز بورڈ نے ثقلین مشتاق سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف اچھا کھیلے اس لئے آپ کی خدمات چاہئیں،آپ کی کوچنگ میں پاکستان نے اچھے نتائج دئیے پاکستان ٹیم کو آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا آپ کی مدد درکار ہے ۔ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بطور کنسلٹنٹ 12 اپریل کو جوائن کریں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ون ڈے اور 5 ٹی 20 میچز کی سیریز شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…