ریاض(این این آئی )ای مصحف (قرآن)مملکت سعودی عرب کی جانب سے ایک طویل انتظار کے بعد جاری کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای-مصحف قرآن کریم)تیارکیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے قرآن پاک کو بڑی محنت سے تیار کروایا ہے۔پورا قرآن پاک تفسیر کیساتھ دستیاب ہے اوراسے ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔بائیں سے دائیں اسکرین کو چھونے سے صفحات پلٹ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ اس میں آواز،تلاوت، ترجمہ اورتشریح شامل ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































