لاہور ( این این آئی)اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا جسے عدالت میں پیش کر کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے خوراک بنا رکھا تھا، ملزم نے تین سال میں 2 ارب روپے سے زائد کرپشن کی۔فلور ملز سے 645روپے والا آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 1100 روپے میں فروخت کرتا رہا ، ملزم مظہر عباس کو روزانہ 2ہزار سے 5 ہزار تھیلا آٹا زبردستی ملتا تھا،ملزم روزانہ دس سے 25لاکھ روپے کی تین سال تک کرپشن کرتا رہا ، اینٹی کرپشن ملتان نے محکمہ خوراک کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ملزم سابق ایم این اے زین قریشی کا فرنٹ مین تھا۔ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ۔
2ارب روپے سے زائد کی کرپشن میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































