پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مشکل مرحلے سے گزر چکے، آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات آج ہوں گے، وزارت خزانہ

datetime 8  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان حتمی مذاکرات (آج) جمعرات کو ہوں گے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف میں مذاکرات ہوں گے، آئی ایم ایف ٹیم گورنر اسٹیٹ بینک سے بیرونی فنڈنگ پر حتمی مذاکرات کرے گی،ملاقات میں پاکستان کو30جون تک کی بیرونی فنڈنگ پر بات ہو گی۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق (آج)جمعرات پاکستانی اور آئی ایم ایف حکام کی حتمی ملاقات ہو گی، پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزر چکے ہیں، آج ہونے والی ملاقات میں پروسیجرل معاملات پر بات کی جائے گی۔خیال رہے کہ پاکستان ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر چکا ہے اور آئی ایم ایف حکام بھی پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…