جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

سکیورٹی خطرات، عمران خان کا آج اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے (آج)جمعرات کو اسلام آبادپیشی پر نہ جانے کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے قانونی ماہرین اور سینئر قیادت سے مشاورت کی جس میں عمران خان کو سکیورٹی صورتحال پر بریف کیا گیا جس کے بعد انہوں نے اسلام آباد نہ جانے کا فیصلہ کیا۔بتایا گیا کہ عمران خان کی مقدمات کے سلسلے میں (آج )جمعرات کواسلام آباد پیشی ہے لیکن چیئرمین پی ٹی آئی سکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج اسلام آباد نہیں جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…