پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بابراعظم کی شاندار سنچری، پشاور زلمی نے گلیڈی ایٹرز کیلئے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب 74 رنز، بابراعظم 115 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،رومن پاؤل 35 اور ٹام کولر 7 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، بابراعظم اور صائم ایوب نے 162 رنز کی شراکت قائم کی جو کہ پی ایس ایل کی دوسری سب سے بڑی شراکت ہے۔ پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر240 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 241رنز کا ٹارگٹ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…