اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جب کہ کاغذات نامزدگی 12سے14مارچ تک جمع کرائے جائیں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہوگی،امیدوار 5 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے جب کہ انتخابی نشانات 6اپریل کو دیےجائیں گے۔اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی خالی 6 نشستوں کا بھی شیڈول جاری کردیا ہے۔عمران خان کی خالی 6 نشستوں این اے 22مردان،این اے 24چارسدہ، این اے 31پشاور، این اے 108فیصل آباد،این اے118ننکانہ صاحب اوراین اے239کورونگی کراچی میں انتخاب 30 اپریل کو ہو گا۔
پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ فائنل ، شیڈول جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
راولپنڈی؛ ایڈیشنل ڈی سی ہیڈکوارٹرز کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا الزام، مقدمہ درج
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































