پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں ، حالات شدید کشیدہ

datetime 8  مارچ‬‮  2023 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دفعہ 144کی خلاف ورزی ، لاہور پولیس نے مال روڈ پر پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مال روڈ پر پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا،پی ٹی آئی کارکن انتخابی ریلی میں شرکت کیلئے پہنچے تھے،پولیس نے کارکنوں کو قیدیوں کی وین میں ڈال دیا۔ واٹر کینن بھی زمان پارک پہنچا دی گئی ،گرفتاریوں کے بعد شہر بھر میں حالات شدید کشیدہ ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…