جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدیددھند موٹرویز متعدد مقامات سے بند

datetime 7  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج ہے جبکہ حد نگاہ صفر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو لاہور سے کوٹ سرور ، لاہور ملتان موٹرے وے ایم تھری فیض پور سے رجانہ تک شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ موٹر وے ایم فور کو فیصل آباد سے عبدالحکیم جبکہ موٹرے وے ایم فائیو کو بھی شیر شاہ سے ظاہر پیر تک حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، شہری کسی بھی قسم کی معلومات اور مدد کیلئے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں جبکہ موٹروے پولیس ہمسفر ایپ سے بھی معلومات لی جا سکتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…