ویٹی کن سٹی (این این آئی)رومن کیتھولک کے سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپائے روم بینی ڈکٹ ویٹی کن سٹی میں سخت علالت کے باعث ہفتہ کوایک ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد چل بسے۔بینی ڈکٹ 2013 میں پاپائیت کی ذمہ داریوں سے دستبردار ہوئے، وہ 600 سال میں مستعفی ہونے والے پہلے پوپ تھے۔ویٹی کن نے ایک بیان میں کہا کہ سابق پوپ کی میت کو 2 جنوری سے سینٹ پیٹرز بیسیلیکا گرجا گھر میں رکھا جائیگا جہاں لوگ ان کا دیدار کر سکیں گے اور 5 جنوری کو سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ان کی آخری رسومات پوپ فرانسس ادا کروائیں گے۔
عیسائیوں کے سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ انتقال کر گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































