جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی پنشن اور مراعات میں کٹوتی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، تاحیات 300 لٹر ماہانہ پٹرول دینے کا بھی انکشاف

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے معاشی حالات کے پیش نظر سپریم کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی پنشن اور مراعات میں کٹوتی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار بھٹہ ایڈووکیٹ نامی وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں نے آرٹیکل 184 (3) کے تحت درخواست دائر

کی گئی ہے جس میں صدر مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد 24 ہزار یومیہ پینشن ملتی ہے، ریٹائرڈ ججز کو تاحیات 300 لیٹر ماہانہ پٹرول بھی دیا جاتا ہے۔ذوالفقار بھٹہ ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ معاشی بحران کی وجہ سے روز مرہ اشیاء کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہو چکیں، عوام خودکشیوں پر مجبور ہو رہے ہیں۔درخواست میں کہا گیا کہ موجودہ حالات میں حکومت تنخواہیں، پنشن اور مراعات کاٹنے کے بجائے عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے۔عدالت عظمیٰ میں دائر درکواست میں کہا گیا کہ آرٹیکل 38 میں عوام کے آمدن میں تفریق کو ختم کرنے کا کہا گیا ہے، معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے ججوں کی تنخواہوں اور مراعات پر نظرثانی ہونی چاہیے۔  ذوالفقار بھٹہ ایڈووکیٹ نامی وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں نے آرٹیکل 184 (3) کے تحت درخواست دائر کی گئی ہے جس میں صدر مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد 24 ہزار یومیہ پینشن ملتی ہے

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…