کراچی(این این آئی)بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال نے عوام کو مایوسی کی لہر میں مبتلا کردیا ہے، حیدرآباد کا نوجوان کراچی میں روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور ہوگیا۔ہنستا ہے ہنساتا ہے، خوشیوں کا بنتا ہے سہارا، غربت کا مارا نوجوان کراچی کی سڑکوں پر جوکر بن کر خاک چھان رہا ہے۔نوجوان شہباز نے بتایا کہ پیٹ کیلئے استاد ہر جگہ جانا پڑتا ہے، سی ویو یا ڈیفنس میں کہیں پر بھی کام ملے تو وہی پر میں کھڑا ہوجاتا ہوں۔شہباز شیشے کا بہترین کاریگر ہے مگر کام نہ ملنے کے باعث زندگی یوں ہی گذر رہی ہے۔شہباز نے بتایا کہ ابھی میں ٹال مین جوکر بن کر چلتا ہوں، کوئی انسان گر جاتا ہے ہاتھ پیر ٹوٹ جاتے ہیں اور گردن میں چوٹ لگتا ہے، یہ ہے موت کا کھیل، تھوڑا بھی انیس بیس ہوگا تو گر جائے گا۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی، نوجوان روزگار کی تلاش میں جوکر بننے پر مجبور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































