جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

میرا خواب آپ کے ساتھ سر سے گیند کھیلنا ہے،میراڈونا کی پیلے سے گفتگو کا ویڈیو کلپ وائرل

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

ریوڈی جنیرو(این این آئی )ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں حاضرین کی تالیوں کے درمیان دو لیجنڈ آنجہانی فٹ بالر پیلے اور میراڈونا نے سر سے فٹ بال کھیلا تھا۔ دونوں پیلے کی وفات کے بعد یہ ویڈیو کلپ ایک یادگار کے طور پر سامنے آگیا ہے۔

ماضی کا یہ ویڈیو کلپ فٹ بال کے مداحوں میں پھر گردش کر رہا ہے۔برازیل کے بادشاہ پیلے کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر ارجنٹائن کے آنجہانی لیجنڈ ڈیاگو آرمانڈو میراڈونا کے ساتھ ان کی ایک نایاب ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ ٹی وی شو کے دوران میرا ڈونا نے کہا کہ میرا خواب آپ کے ساتھ سر سے گیند کھیلنا ہے۔ اس کے بعد حاضرین کی تالیوں کے درمیان دونوں آنجہانی ستارے اٹھے اور زبردست مہارت سے کئی مرتبہ گیند کو اپنے سروں سے اچھالتے رہے۔ کلپ کا اختتام دونوں ستاروں کے درمیان گرمجوشی سے گلے ملنے کے ساتھ ہوا۔ یاد رہے میراڈونا 25 نومبر 2020 کو 60 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…