مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں پھنسنے والے تمام 233 سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔کمشنر مظفرآباد مسعود الرحمان کے مطابق پیرچناسی میں پھنسے تمام 233سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا،سیاحوں کو سراں ٹورسٹ ریسٹ ہاس میں پہنچا دیا گیا ہے، ایس ڈی ایم اے، ریسکیو، مظفرآباد جیپ کلب کے رضاکاروں نیاپنی گاڑیوں پرلوگوں کو ریسکیو کیا۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاحوں کو ان کی رہائش گاہوں پر پہنچا دیا جائیگا، مقامی رہائشی آبادی نیریسکیو آپریشن میں بھر پور مدد کی،سیاحوں کو کھانا،گرم مشروبات فراہم کیے جا رہے ہیں، زیادہ تر سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے۔خیال رہے کہ مسافروں کی گاڑیاں برفباری کے بعد پھسلن کے باعث پھنسی تھیں۔
شدید برفباری،درجنوں گاڑیاں پیر چناسی میں پھنس گئیں،گاڑیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی موجود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































