اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

کتنے ارکان نے اپنے دستخطوں کو جعلی قرار د یدیا،پی ٹی آئی کے کئی ارکان کاقومی اسمبلی کے اسپیکر سے خفیہ رابطے کا انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،اسپیکر قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات میں پی ٹی آئی کے کئی اراکین قومی اسمبلی کے اسپیکر سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا ہے، چھ ارکان نے استعفوں پر اپنے دستخط جعلی قرار دے دئیے۔اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی نے ایوان کیحاضری رجسٹرمیں حاضری لگادی جبکہ نوازالٰہی، طالب نکئی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دیدی۔ذرائع کے مطابق اسپیکر راجا پرویز اشرف نے تمام حقائق پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھ دئیے اور واضح کیا کہ آئین و قانون کے تحت ایک ساتھ استعفے قبول نہیں کیے جاسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…