جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو کون بچا رہا ہے ؟ وفاقی وزیر کا بڑا انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2022 |

مانیٹرنگ ڈیسک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ لیول پلئینگ فیلڈ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کیسوں کا جلد فیصلہ چاہتے ہیں، کپتان کی سہولت کاری آج بھی جاری ہے،

مسلم لیگ ن سے انصافی کے ازلے تک ملک آگے نہیں جاسکتا، ملکی سالمیت کےلئے خاموش ہیں ورنہ سارے کرداروں کو تنگا کر دیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے مزید کہا کہ فوری الیکشن پاکستان کے مسائل کا حل نہیں، ہمارے ہاتھ باندھ کر دوسرے کو ازدھا بنایا جا رہا ہے، ہمارے کیس 4 سال سے زیر التوا ہیں، انکی ایک اپیل پر پورا دن لگا کر فیصلہ دے دیا جاتا ہے، عمران خان اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے اسکے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی، عمران خان کا مطالبہ نہیں درحقیقت اپنے کیسز ختم کرانا ہے۔ جاوید لطیف نے مزید کہا کہ عمران خان کا مطالبہ بھی ان لوگوں سے ہے جو اس کو لائے تھے، آڈیو ویڈیو لیکس کی تردید کی بجائے فرانزک کرا لیں، پاکستان کی سالمیت کے لئے خاموش ہیں ورنہ تمام کرداروں کو ننگا کر دیں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…