منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

چکن تکہ مصالحہ کے موجد علی احمد اسلم 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلاسکو (آن لائن) گلاسگو سے تعلق رکھنے والے چکن تکہ مصالحہ کے موجد علی احمد اسلم 77 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی احمد اسلم کی موت کی خبر گلاسگو میں ان کے ریسٹورنٹ نے جاری کی جو کہ سوگ کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق مرحوم کے رشتے دار عندلیب احمد کے مطابق علی احمد اسلم کا انتقال پیر کو ہوا، انہوں نے اپنے اسی ریسٹورنٹ میں 1970ء میں چکن تکہ مصالحہ پہلی مرتبہ بنایا تھا۔عندلیب احمد نے بتایا کہ علی احمد اسلم نے ٹِن میں موجود ٹماٹر کے سوپ کو بہتر بنا کر یہ مصالحہ بنایا تھا اور وہ روز اپنے اسی ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے تھے۔علی احمد اسلم نے اپنی دریافت، چکن تکہ مصالحہ کے حوالے سے 2009 ء میں ایک غیرملکی میڈیا کو انٹرویو بھی دیا تھا۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں چکن تکہ کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…