منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سال 2022 میں مہنگائی کا راج رہا، عوام کی کچن بجٹ کو پورا کرنے میں کمر ٹوٹ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سال 2022 میں مہنگائی کا راج رہا، عوام کی کچن بجٹ کو پورا کرنے میں کمر ٹوٹ گئی، چکی کا آٹا جو سال کے آغاز پر 85 روپے کلو ملتا تھا اب 140 روپے کلو ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کو مٹانے کے عزم لے کر آنے والی

موجودہ حکومت کے دور میں کھانے پینے کی مختلف اشیا کی قیمتوں نے بلندی کے ایسے رکارڈ بنائے کہ عوام کو دن میں تارے نظر آ گئے۔دال ماش اس عرصے میں 300 سے بڑھ کر 390 روپے جبکہ چنے کی دال 180 کے بجائے اب 220 روپے کلو بک رہی ہے، اس کے علاوہ پیاز ایک سال کے دوران 40 سے بڑھ کر 180 روپے کلو جبکہ آلو 35 کے بجائے اب 70 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے، مہنگائی کا زور ٹوٹنے کا فلحال امکان نظر نہیں آتا۔ماہرین نے بتایا کہ ڈالر کی بلندی اور سیلاب کی تباہ کاریاں اپنی جگہ لیکن مہنگائی کو بڑھاوا دینے میں منافع خوری اور مختلف اداروں کی رشوت ستانی کا بھی اہم کردار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…