جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ایک مسلمان اور ایک ہندو ، بھارت میں دو بھائی اپنی’مسلمان‘ماں کی آخری رسومات پر لڑ پڑے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمان والدہ کی آخری رسومات کیلئے ہندو اور مسلمان بھائی آپس میں لڑ پڑے ۔ پولیس نے ہندو بھائی کےمطالبے پر عملدآمد کروا دیا۔ ” ٹائمز آف انڈیا” کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع لکھی سرائے میں یہ واقعہ سامنے آیا

جہاں پر ریکا نامی خاتون نے 45سال پہلے مسلمان شوہر کے انتقال کے بعد ہندو شخص راجندرجھا سے شادی کی تھی ۔ خاتون کا مسلمان شوہر سے ایک بیٹا تھا جبکہ دوسری ہندو شخص سے شادی کے بعد بھی اس کا ایک بیٹا ہوا ، ہندو راجندر ایک کٹر پادری تھا جبکہ اس کا بیٹا بھی کٹر ہندو تھا ۔ ریکا کے ہندو شوہر دس سال پہلے چل بسا تھا وہ اپنے دونوں بیٹوں کیساتھ رہ رہی تھی ، ایک بھائی مسجد جا کر نماز پڑتا تھا تو دوسرا مندر جاتا تھا ۔ ریکا کے گھر میں مذہب کے نام پر کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا لیکن اس کی وفات پر دونوں بھائی آپس میں لڑ پڑے ، مسلمان بھائی اپنی ماں کو دفنانا چاہتا تھا جبکہ ہندو بھائی اپنی والدہ کی چتا کو آلگانا چاہتا تھا ، دونوں کے درمیان بحث شدت اختیار کرنے پر معاملہ پولیس تھا کہ پہنچ گیا ۔ ہندو بھائی نے پولیس کے سامنے بیان دیاکہ اس کی والدہ میرے والد سے شادی کے بعد اسلام چھوڑ کر ہندو بن گئی تھی جس پر پولیس نے اس کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے اپنی نگرانی میں خاتون کی چتا کو آگ لگوائی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…