جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ایک ہی دن میں 3 فیصلے غلط، علیم ڈار ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ( این این آئی) دوسری جانب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کے تین فیصلے غلط ثابت ہوئے جس کے بعد وہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے۔امپائر علیم ڈار اپنے درست فیصلوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں،

کہا جاتا ہے کہ علیم ڈار کے فیصلوں کو چیلنج کرنا انتہائی مشکل ہے لیکن گزشتہ روز کچھ مختلف تھا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان انگلینڈ میچ کے پہلے سیشن میں ابرار احمد کی شاندار بالنگ کی بدولت انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔تاہم جب بولر اور پاکستانی ٹیم نے ابرار کی 3گیندوں پر آئوٹ کی اپیل کی تو علیم ڈار نے اسے ناٹ آئوٹ قرار دیا، کپتان بابر اعظم نے ریویو لیا تو تینوں بار علیم ڈار کا فیصلہ غلط ثابت ہوا۔ایسے میں علیم ڈار ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے اور لوگوں نے ان پر ڈھیروں میمز بنائے، اس کے علاوہ کچھ لوگوں نے تبصرے بھی کیے۔ایک ٹویٹر صارف نے لکھا کہ اس میں علیم ڈار کا کوئی قصور نہیں بلکہ یہ بلنگ ہی ناسمجھ آنے والی ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ علیم ڈار کو تین مرتبہ اپنے فیصلے واپس لینا پڑے، میں نے انکے امپائرنگ کیریئر میں ایسا پہلے نہیں دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…