جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسپنر ابرار احمد کا انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو ، پہلے ہی میچ میں7کھلاڑیوں کو آئوٹ کر کے ریکارڈ بنا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان ( این این آئی) انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے اپنے پہلے ہی میچ میں 7 کھلاڑیوں کو آئوٹ کر کے ریکارڈ بنا دیا ۔پاکستان کی طرف سے اسپن بولر ابرار احمد نے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیلا ،ابرار احمد کو ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے ٹیسٹ کیپ دی۔ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں ابرار احمد نے اپنے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلینڈ کے اوپنر زیک کرولی کو بولڈ کیا۔ابرار احمد نے پہلے روز انگلش ٹیم کے7ھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، زیک کرولی 19، بین ڈکٹ 63، اولی پوپ 60، جو روٹ 8، ہیری بروک 9 رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔واضح رہے کہ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے لیگ اسپنر زاہد محمود، حارث رف، سعود شکیل اور محمد علی نے ڈیبیو کیا تھا۔جبکہ 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…