جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد، سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمر مہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی ) تاندلیانوالہ کے علاقہ اسلام پورہ میں سفاک افراد نے مدرسہ کے ادھیڑعمرمہتمم کوقتل کرکے نعش گڑھا کھود کر دبا دی پولیس نے نعش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس ذرائع کے مطابق مکھن پورہ لاہور کے رہائشی ابوبکر نے بتایا کہ اس کا والد 72سالہ محمد اشرف انجم ولد محمد علی جو کہ اسلام پورہ تاندلیانوالہ میں واقع مدرسہ جامعہ ام سلمہ اللبنات کا مہتمم ہے اور چند روز سے ان سے رابطہ بھی نہ ہورہا ہے اور مدرسہ سے بھی غائب ہے جس پر پولیس نے دوران تفتیش شک ہونے پرمدرسہ کے کمرہ میں تازہ فرش کواکھاڑا تواس میں سے اشرف انجم کی نعش برآمد ہوگئی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے قاتلوں کی تلاش شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…