منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

لوئر ٹوپہ مری میں افسوسناک واقعہ ہوٹل کے کمرے سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 3  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (این این آئی)مری کے علاقے لوئر ٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 افرادہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ذرائع نے بتایاکہ چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بیہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے۔سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم نے مری میں 3افرادکے جاں بحق ہونے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مقامی پولیس اطلاع موصول ہونے پر موقع پر موجود ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور موقع سے شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔پولیس ترجمان نے کہا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پوسٹ مارٹم اور دیگر فارنزک شواہدکی روشنی میں وجہ موت کی تعین ہو سکے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…