اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ایلون مسک کے آتے ہی معروف اداکارہ امبر ہرڈ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا گیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسسکو(این این آئی) ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدتے ہی ہالی ووڈ اداکارہ امبر ہرڈ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا کنٹرول جیسے ہی ایلون مسک کے پاس گیا ہے تب سے کئی شوبز شخصیات نے اپنے اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیے ہیں۔امبر ہرڈ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہونے کی خبر سب سے پہلے یوٹیوبر میتھیو لیوس نے دی جو ’امبریلا گائے‘ کے نام سے ٹوئٹر پر موجود ہیں۔یہ واضح نہیں کہ ایمبر نے اپنا اکاؤنٹ کب ڈیلیٹ کیا اور اس کی کیا وجوہات تھیں لیکن ممکنہ طور پر ایلون مسک ہی اس کی وجہ ہوں گے۔جانی ڈیپ سے طلاق کے بعد امبر ہرڈ 2016 سے 2018 تک ایلون مسک کے ساتھ تعلق میں تھیں۔پچھلے ہفتے سے اب تک ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے والی شخصیات میں ٹونی بریکسٹن، اداکارہ شونڈا رائمز اور سابق ریسلر مِک فولی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…