اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کے باعث آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے کہا ہے کہ آج نماز جمعہ کے بعد تمام ملک میں احتجاج ہو گا. جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا۔
آج نماز جمعہ کے بعد تمام ملک میں احتجاج ہو گا. جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 4, 2022