جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

سابق انگلش کپتان نے بابر رضوان کی اوپننگ جوڑی توڑنے کی تجویز دیدی

datetime 23  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بیٹر شان مسعود کے ساتھ بنائی جانے کی تجویز دی ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کئی ریکارڈ توڑنے اور ڈومیسٹک لیگ میں بہترین کارکردگی کے بعد لیفٹ ہینڈ بیٹر کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے تاہم اس کے باوجود شان کو چوتھے نمبر پر رکھتے ہوئے بابر اور رضوان سے اوپننگ کروائی گئی۔کانٹی چیمپئن شپ اور ڈربی شائر کے دوران شان مسعود کو جانچنے والے ناصر حسین نے کہا کہ شان مسعود ایک فنشر نہیں بلکہ وہ ایک اوپننگ بلے باز ہے، شان مسعود کو نمبر 4 پر بیٹنگ کے لیے بھیجاگیا جس کی میرے نزدیک کوئی منطق نہیں کیونکہ اس وقت صرف 5 اوور باقی تھے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…