پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمارا ملک کسی کی فوج یا معیشت پر انحصار نہیں کرتا،افغان وزیر دفاع

datetime 21  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارا ملک کسی کی فوج یا معیشت پر انحصار نہیں کرتا،افغان وزیر دفاع

کابل(این این آئی)افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا یعقوب مجاہد نے کہا ہیکہ ان کا ملک کسی کی فوج

یا معیشت پر انحصار نہیں کرتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر تقریب سے

خطاب میں افغان وزیر دفاع نے عالمی قوتوں کو پیغام دیا۔ملا یعقوب نے کہا کہ افغانستان کسی کی معیشت،

فوج اور سیاست پر انحصار نہیں کرتا، بعض ممالک چاہتے ہیں کہ مختلف وجوہات کی بنا پر ان کے

مطالبات تسلیم کیے جائیں مگرہم بتانا چاہتے ہیں کہ ملکی مفاد اور مذہب کے خلاف کوئی بھی مطالبہ ناقابل قبول ہے۔

افغان وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملکی معاملات کے خلاف کسی کی بھی خواہش کو قبول نہیں کریں گے،

اب افغانستان حقیقی معنوں میں آزاد خودمختار ہے۔اس موقع پر افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی

نے کہا کہ افغانستان میں ہم اسلام میں کسی بھی مداخلت کو روکتے ہیں، ہماری زمین، اندرونی معاملات، روایات اور ثقافت ہیں، ہم نے تاریخی طور پرکبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…