جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ملک میں بہت کچھ ہونے والا ہے،مائنس ون کے بعد مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں،تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 17  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں بہت کچھ ہونے والا ہے،مائنس ون کے بعد مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں،تہلکہ خیز پیشگوئیاں

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے

اب مائنس 2 اور تھری کے چانسزہیں۔سندھ ہائی کورٹ کے باہر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان

نے کہا کہ ملک میں بہت کچھ ہونے والا ہے، ابھی اور بھی اہم فیصلے ہونے ہیں، سیاسی ماحول کے حوالے

سے اگست مہینہ ویسے بھی سھی ثابت نہیں ہوا ہے۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ مائنس میں زور زیادہ دیا جاتا ہے اور دیا جائے،

عام انتخابات 2023 میں ہوں گے، ہوسکتا ہے کہ اگست سے پہلے ہوجائیں۔انہوں نے کہا کہ جیسے عمران خان کو لایا گیا تھا

ایسے ہی واپس اپنی جگہ جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت حالات ٹھیک نہیں ہیں ایسے حالات ہیں جو انہوں نے

فیصلے کیے تھے اس پر نظر ثانی کرنی پڑے، نیو اپائنٹمنٹ نئی سرپرائز دے گا جو کچھ دنوں میں نظر آئے گا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…