جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

وہ پاکستانی ڈرامہ جس سے متاثر ہو کر ہندو مداح نے اسلام قبول کرلیا

datetime 9  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)’اے مشتِ خاک’ سے متاثر ہوکے ہندو مداح نے اسلام قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سوشل میڈیا پر ‘اے مشتِ خاک’ سے متعلق ایک تبصرہ وائرل ہورہا ہے جس میں ایک ہندو مداح نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ڈرامے کی کہانی سے متاثر ہو کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔ 34 اقساط پر مبنی سحر انگیز ڈرامے اے مشتِ خاک کے اختتام کے بعد صارفین نے بڑی تعداد میں اس ڈرامے پر ردعمل کا اظہار کیا، وہیں ہندو صارف کے یوٹیوب پر تبصرے نے سوشل میڈیا پر زبردست دھوم مچا رکھی ہے۔شوینہ پردھان نامی ایک صارف نے یوٹیوب پر کمنٹ میں بتایا کہ ‘اس ڈرامے نے مجھے اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا، میں اس ڈرامے کو کبھی نہیں بھول سکوں گی’۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…