جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رمیش کمار نے جعلی دوائی بیچنے کیلئے مجھ سے رابطہ کیا، شہباز گل کا الزام

datetime 17  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رمیش کمار بتاؤ جعلی دوائی بیچنے کے لیے آئے تھے کہ نہیں، خدا کی قسم اس شخص نے پنجاب میں جعلی دوائی بیچنے کے لیے مجھ سے پانچ دفعہ رابطہ کیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے رمیش کمار پر الزام عائد کیا کہ

جعلی ادویات بیچنا چاہتے تھے، جھوٹ بولتے ہو، ہم نے بے ضمیر کو ٹکٹ دیا، راجہ ریاض اور رمیش کمار جیسے لوگوں نے ہر مرحلے پر بلیک میل کیا، ان کی جن باتوں میں کھلی کرپشن تھی ان باتوں سے انکار کیا۔رمیش کمار نے شہباز گل کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا، عمران خان اچھے بندے ہیں، مشیروں نے غلط مشورے دیئے، آج بھی کہتا ہوں عمران خان اچھے تھے اور ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…