پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کے مخالفین کیخلاف سارے اقدامات بغض وانتقام کا شاخسانہ ہے،عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے،نوازشریف

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے مخالفین کیخلاف سارے اقدامات بغض وانتقام کا شاخسانہ ہے،

ایف آئی اے کو کسی مکروع فعل کا حصہ یا نیب بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے، عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ سیاسی مخالفین کیخلاف عمران خان کے سارے اقدامات اس کے بغض وانتقام کا شاخسانہ ہے،وہ اپنے مخالفین کودبانا چاہتا ہے، ایف آئی اے کو اس اسکور کو سیٹل کرنے کیلئے استعمال نہیں ہونے دینا چاہیے،ایف آئی اے کو نیب بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے بلکہ ایف آئی اے کو ایف آئی اے ہی رہنا چاہیے، ایف آئی اے کو اس مکروع فعل کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے اور اپنے مخالفین کو اندھا دھند آنکھیں بند کرکے کچلنے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان اس میں کامیاب نہیں ہوگا لیکن سرکاری اداروں کو ابھی تک نیک نام ہے، ان کو اپنی نیک نامی کو بدنامی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…