اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ڈیجیٹل پاکستان وژن ، نادرا نے قومی شناختی کارڈ کو ڈیجیٹل والٹ بنانے کیلئے کام شروع کر دیاگیا ، صارفین کو کیا کیا سہولت ملے گی ، جانئے

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) حکومت کے ڈیٹلس پاکستان وژن کے تحت کمپو ٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز کو ڈیٹل والیٹس بنانے کیلئے کام کر رہی ہے۔اس سال کے آخر میں پہلے سے موجود ایپ کی اپ ڈیٹ ممکنہ طور پر دستیاب کر دی جائے گی۔

ڈان اخبارکی رپوٹ کے مطابق نادرا کے سربراہ طارق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے درخواست دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک آن لائن پورٹل کے ذریعے ڈیجیٹل آئی ڈی کے سنگ بنیاد کے طور پر ‘پاک آئڈینٹیٹی،موبائل ایپ لانچ کی تھی۔ان کا مزید کہنا تھا ک اس ایپ سے نادار کے دفتر جائے بغیر بائیو میٹرک فنگر پرنٹس، چہرے کی شناخت اور اسمارٹ فونز کی مدد سے کسی بھی شخص کے شناختی کارڈ کے متعلق کاروائی کے لیے دستاویزات کو اسکین کرنے میں مدد دیتی ہے۔مزید براں یہ ایپلی کیشن اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پلیٹ فارمز پر با آسانی دستیاب ہے۔نادرا کے سربراہ طارق ملک نے کہا کہ اس ایپلی کیشن کی لانچنگ سے پاکستان اسمارٹ فون کے کیمروں کی مدد سے کانٹیکٹ لیس بائیو میٹرک اور ویری فکیشن سسٹم نافذ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تے تھے تھا کہ 75 ہزار بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کے ساتھ اس کامیاب ٹیسٹنگ کے بعد ہی نادرا اب ڈیجیٹل والیٹ متعارف کروائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…