اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

52فیصد پاکستانیو ں کو پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل کی امید

datetime 1  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی 52 فیصد عوام نے پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا اظہار کردیا۔ پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں 26فیصد پاکستانیوں نے مسلم لیگ ن ، 21فیصد نے جے یو آئی ف اور 17 فیصد نے جماعت اسلامی کی اسٹیبلشمنٹ سے

مبینہ ڈیل ہونے کا امکان ظاہر کیا۔سروے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے 2022 میں پاکستان آنے کے امکان کوبھی 57فیصد پاکستانیوں نے رد کردیا جب کہ 12 فیصد نے ان کی واپسی کی امید ظاہر کی۔49فیصد پاکستانیوں نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے کی سازش کے ن لیگ کے الزام کو بھی غلط کہا اور75فیصد پاکستانیوں نے ملک میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قبل از وقت عام انتخابات کرانے کے امکانات کو بھی مسترد کردیا۔عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہونا چاہیے یا نہیں ؟ سروے میں اس پر پاکستانیوں کی رائے میں تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ جولائی 2021 میں 72 فیصد نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی حمایت کی لیکن موجودہ سروے میں 52فیصد پاکستانیوں نے الیکٹرانگ ووٹنگ مشین استعمال کرنے کو سپورٹ کیا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…