عمران خان کا مریم نواز کی نئی آڈیو لیک میں عدم دلچسپی ٗ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

5  جنوری‬‮  2022

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نے و فا قی کابینہ اجلاس میں ایجنڈے کے علاوہ بھی بعض موضوعات پر اظہار خیال کیا ۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کابینہ اجلاس میں مریم نواز کی آڈیو

لیک کی باز گشت بھی سنی گئی ۔ کابینہ ارکان کو مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نےمریم نواز کی آڈیو لیک کے بارے میں آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں آڈیو لیک پر زیادہ بات چیت کرنے سے گریز کیا۔ وزیراعظم نے مریم نواز کی نئی آڈیو کے معاملے پر عدم دلچسپی کااظہار کیا۔ وزیر اعظم نے صرف اتنی بات کی کہ ان کی تو دبائو ڈال کر من پسند فیصلے لینے کی روایت رہی ہے۔ وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس میں مارچ کے مہینے کا ذکر بھی کیا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مارچ میں اچھی خبریں ملیں گی۔ مارچ کے بعد صورتحال میں ٹھہراو ہو گا اور سکون بھی ہوگا۔ مارچ تک مہنگائی اور معاشی حالات سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔مارچ کے بعد حالات نارمل ہونا شروع ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…