پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کیا شعیب اختر کی پھر کرکٹ میں واپسی ہونے جارہی ہے؟اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نئی کرکٹ کٹ کی تصویر شیئر کر دی جس پر چودہ نمبر درج ہے ۔شعیب اختر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی کرکٹ کِٹ کی تصویر شیئر کی ہے جس کی شرٹ پر 14 نمبر درج ہے۔سابق فاسٹ بولر اپنے کرکٹ کے دنوں میں بھی 14 نمبر والی جرسی ہی پہنتے تھے۔شعیب اختر نے اپنی پوسٹ کے

کیپشن میں لکھا کہ دوبارہ سے 14 نمبر کی شرٹ پہننے کا وقت آگیا ہے۔سابق کرکٹر نے اپنی پوسٹ میں یہ واضح نہیں کیا کہ وہ یہ کِٹ کب پہنیں گے تاہم اْن کی پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔شعیب اختر کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگا ،پوسٹ پر تبصرے کرتے ہوئے شائقینِ کرکٹ شعیب اختر سے یہی سوال کررہے ہیں کہ آخر وہ کب اور کس ٹورنامنٹ میں یہ کِٹ پہنیں گے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…