پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عمرے کی ادائیگی کیلئے جوڑا موٹر سائیکل پر میلوں کا سفر طے کر کے مکہ پہنچ گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

قاہرہ(این این آئی)موٹر سائیکل پر سفر کا جنون اور عمرے کی ادائیگی کا شوق لیے مصری جوڑا 1200 کلومیٹر کا طویل سفر کر کے حجاز مقدس پہنچ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کے شہر طنطا سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی عمرے کی ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر مکہ مکرمہ پہنچے۔مصری شہری عمر ابو داد کے مطابق انہیں بچپن سے ہی موٹر سائیکلوں سے عشق تھا اور بعدازاں موٹر سائیکلوں

کے شوقین افراد کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد موٹر سائیکل خریدنے کا فیصلہ کیا۔عمر ابو داد نے سعودی عرب پہنچنے کے لیے 1200 کلو میٹر کا فاصلہ موٹر سائیکل پر طے کیا اور تقریبا 48 گھنٹوں کے اس طویل ترین سفر میں ان کی اہلیہ اسما الجنزوری بھی ساتھ تھیں۔مصری جوڑے کا کہنا تھا کہ مصر اور سعودی عرب کے درمیان زمینی راستہ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کشتی میں بھی سوار ہونا پڑا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…