اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

جان بھی چلی جائے ،کھیلوں کا ضرور،رضوان کا جذبہ دیکھ کرانہیں میدان میں اتارا گیا ، ہیڈ کوچ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ محمد رضوان نےکہا جان بھی چلی جائےکھیلوں گا ‏کیونکہ یہ اعزاز ہے رضوان کاجذبہ دیکھ کرانہیں میدان میں اتارا گیا۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی سب نےتعریف کی

پاکستان ٹیم کومخالف ‏ٹیمیں بھی داد دیتی نظرآئیں فخر ہے ایسی ٹیم کا کوچ ہوں جس پرسب کو فخر ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ثقلین مشتاق نے کہا کہ حسن علی پاکستان ٹیم کی جان ہےوہ فائٹر ہے فرنٹ لائن پرکھیلنےوالےکھلاڑیوں ‏کیساتھ ایسےحالات آتےہیں حسن علی وقتی طورپرافسردہ ہوالیکن اب نارمل ہوگیاہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد رضوان نےکہا جان بھی چلی جائےکھیلوں گا کیونکہ یہ اعزاز ہے رضوان کاجذبہ دیکھ ‏کرانہیں میدان میں اتارا گیا رسک تو زندگی میں آتے رہے ہیں کسی کی زندگی کا کچھ علم نہیں۔ ہیڈکوچ کا کہنا تھا کہ دبئی کھلاڑی اور کوچ کےدرمیان گہرا رشتہ ہوتا ہے شکست کادکھ سب کو ہےلیکن ہار جیت ‏کھیل کاحصہ ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان سینے میں تکلیف کی وجہ ‏سے دو دن اسپتال میں زیرعلاج تھے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…