ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

سعودی عرب مقیم دوست کی بیوی سے جبراً آبرو ریزی، خاوند کو ویڈیو دکھا کر بھتہ وصول کرنے کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی) نواحی چک65۔فور آر میں سعودی عرب میں مقیم ایک محنت کش کی بیوی ایک بچے کی ماں آسیہ سے اسکے دوست محمد اسلم کی جبرا آبرو ریزی ۔

بر ہنہ ویڈیو بنا کر ایک لاکھ روپے بھتہ وصول کر لیا مقدمہ درج ملزم گرفتار۔واقعات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم محمد رشید کے 2سالہ بیٹے کی حادثہ میں ٹانگ ٹوٹ گئی تو اسکا دوست محمد اسلم فقیر تیمار داری کے بہانے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ آگیا اور خاتون آسیہ کو علاج کرانے کے بہانے اپنے گھر لے گیا جہاںکمرہ میں بند کر کے پستول دکھا کر آسیہ کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا اور اسکا ساتھی ملزم اس دوران بر ہنہ ویڈیو فلم بناتا رہا بعد میں ملزموں نے اسکے خاوند کو ویڈیو دکھا کر طلاق دلوانے کی دھمکی دی اور خاموش رہنے کے لئے ایک لاکھ روپے نقدی بھتہ وصول کیا۔پولیس نور شاہ نے آسیہ کی مد عیت میں مقدمہ376اور292ت پ درج کر کے محمد اسلم فقیر کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسرا ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…