لاہور(این این آئی)سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے قلت کے باعث کنکشنز کی فراہمی پر پابندی عائد کر دی۔بتایا گیا ہے کہ تمام ریجنز میں ارجنٹ اور نارمل ڈیمانڈ نوٹس کے اجراء پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تمام ریجنز میں کسی بھی صارف کو ڈیمانڈ نوٹس جاری نہیں کیا جائے گا۔