اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے گلے ملنے پر مودی کو پیچھے ہٹادیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیویارک (آن لائن) عالمی رہنماوں کو دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھنے والے بھارتی وزیراعظم اس بار بھی بے قابو ہو گئے۔ مودی ہمیشے سے گلے ملنے کے لیے نہیں بلکہ گلے پڑنے کے لیے عالمی میڈیا پر پہنچانے جاتے ہیں۔اس بار بھی مودی نے ایسا ہی کیا، گلاسگو کانفرنس میں

یو این سیکریٹری سے ایسے ملے کے ان کا موڈ ہی خراب ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی انٹونیو گوتریس کے اتنا قریب ہو گئے کہ انہیں خوب پیچھے کرنا پڑا، اور ساتھ ہی یواین سیکریٹری کے چہرے سے ناگواری کا اظہار صاف دکھائی دیا۔جہاں دنیا کورونا سے بچاو کے لیے سماجی فاصلے پر زور دے رہی ہے وہیں بھارتی وزیراعظم اس کی دھجیاں اڑا رہے تھے۔کانفرنس میں مودی ہر رہنما سے سے سیدھا جا کر گلے ہی گئے جن کی تصاویر عالمی میڈیا نے شئیر کیں، ان میں برطانوی وزیراعظم بوروس جانسن، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی شامل ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں ہے جب مودی عالمی رہنماوں کو دیکھ کر بے قابو ہوئے ہوں، وہ بھارت سے جاتے ہی یا بھارت کے دورے پر آئے کسی بھی رہنما کو دیکھ کر اپنے آپ پر قابو کھو بیٹھتے ہیں۔اب وہ امریکا کا سربراہ ہو، فرانس، جاپان یا برطانیہ کا، مودی کا سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…