جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عرب خواتین اوپن میرج کا شکار،مستقبل دائو پر لگ گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

برلن (این این آئی )جرمنی میں عرب خواتین میں جن میں زیادہ تر کمزور سماجی حیثیت رکھتی ہیں مساجد ’’زواج الفاتح‘‘(اوپن میرج)کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اس کا مقصد اپنے اصل وطن میں غربت سے فرار یا پھر اپنے غیر ازدواجی جنسی تعلق کو مذہبی کی آڑ فراہم کرنا ہے۔

تاہم اپنے شراکت داروں کی جانب سے چھوڑ دیے جانے کے بعد ان خواتین کے سہانے سپنے اچانک بھیانک خواب میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔عرب ٹی وی نے جرمنی میں ایسی کئی خواتین سے بات چیت کی جو اوپن میرج کے تجربے سے دوچار ہوئیں۔اوپن میرج بنا کسی معاہدے کے صرف مسجد میں امام کی نگرانی میں انجام پاتی ہے۔ اگرچہ اس شادی کی مشہوری ہوتی ہے تاہم حقوق کے حوالے سے یہ بیوی پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔اوپن میرج کی ماری ہوئی یہ خواتین بالخصوص یورپ ہجرت کرنے والی عرب خواتین سوشل میڈیا پر اپنی کہانیاں پوسٹ کرتی ہیں۔ اس کا مقصد اپنی مشکلات کا حل تلاش کرنا ہوتا ہے۔ اس لیے کہ ان خواتین کو جرمن زبان نہیں آتی اوروہ جرمن سرکاری سوسائٹیوں اور اداروں کے ساتھ رابطے قاصر ہوتی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…