منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

انشاء اللہ ہم بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے، سیاست کرکٹ سے جتنی دور رہے اچھا ہے، رمیز راجہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سیاست کرکٹ سے جتنی دور رہے اتنا اچھا ہے اور ہم بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے۔ پاکستان

کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں پہلی بار گیا اور اجلاس میں آئندہ ایونٹس پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس میں پاکستان کو ایک 50 اوورز کے ٹورنامنٹ کی میزبانی ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس ٹورنامنٹ کو منظم انداز میں کرائیں گے اور اے سی سی کا مقصد ایشین بلاک کے مسائل کے لیے آواز اٹھانا تھا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ اے سی سی کا بہت اچھا بانڈنگ سیشن تھا جہاں میری سورو گنگولی سے ملاقات ہوئی میرا سورو گنگولی کے ساتھ کمفرٹ لیول ہے اور ملاقاتوں میں اچھی بات چیت ہوئی۔انہوں نے کہا کہ سیاست کرکٹ سے جتنی دور رہے اتنا ہی اچھا ہے۔ پاکستان اور بھارت کا میچ آ رہا ہے اور سب اس کے پیچھے کھڑے رہیں۔ انشاء اللہ ہم بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…