پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

حضور صلى الله عليه وسلم نے فر ما یا جس شخص میں یہ تین نشا نیاں ہوں وہ بہت خوش قسمت انسان ہے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جامع صغیر میں آپ ﷺ کا ارشاد مبارک ہے جس میں آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ یہ تین علا متیں ہیں نشانیاں ہیں جس آدمی میں یہ تین نشانیاں ہیں تو وہ خوش قسمت ہے پہلا خوش قسمت انسان وہ ہے کہ جس کی زبان اس کے قابو میں ہو۔ یعنی وہ کوئی بات کرنے سے پہلے اس بات کو سوچے اور اس بات کو تو لے کہ کیا میں اس بات کو سہی کر رہا ہوں

کس انداز سے کر رہا ہوں میرا بات کرن کا انداز درست ہے یا نہیں اور اس کے بعد بات کر یں اگر مسلمان اس بات کا خیال رکھیں کہ ہم نے کیا بو لنا ہے اور کیسے بو لنا ہے اور کس وقت بو لنا ہے۔ تو یقین جا نے ایسا مسلمان بہت زیادہ خوش قسمت ہے بلکہ ایسا کو ئی بھی انسان خوش قسمت ہو سکتا ہے جس آدمی کے گھر کے دروازے رشتے داروں کے لیے کھلے ہو جس آدمی کا گھر کشادہ ہو کھلا ہو وہ بندہ بھی خوش قسمت ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ گھر کے دروازے رشتہ داروں کے لیے کھلے ہوں یہ نہیں کہ بندہ سب رشتہ داروں سے ناراض ہو جا ئے کسی کو اپنے گھر میں نہ آ نے دے ایسا نہیں ہو نا چاہیے اس لیے جو بندہ صلح رحمی کر تا ہے اپنے رشتہ داروں کے ساتھا چھے تعلقات رکھتا ہے وہ بندہ خوش قسمت ہو تا ہے اس کی ہر چیز اللہ تعالیٰ بر کت ڈال دیتا ہے تو اس لیے دوسرا آدمی وہ ہے۔ جس کا گھر کشادہ ہوکھلا ہو جو بندہ اپنے گ ن ا ہ وں پر روتا ہو تیسرے بندے کے بارے میں ارشاد فر ما یا کہ خوش قسمت ہیں وہ آدمی جو اپنے گ ن ا ہ وں پر روتا ہو پر روتا یعنی جس بندے کا دل سخت نہ ہو دل سخت کیسے ہو تا جب بندہ گ ن ا ہ کر نے کے ساتھ ساتھ اپنے رب کو بھول جا تا ہے گ ن ا ہ کو گ ن ا ہ نہیں سمجھتا اور گ ن ا ہ کر کے بھی یہ سمجھتا ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو ایسے بندے کا دل سخت ہو جا تا ہےا ور پھر اسے اپنے گ ن ا ہ وں پر رونا نہیں آتا تو جو بندہ اپنے گ ن ا ہ پر روتا ہے چھوٹے گ ن ا ہ ہو یا بڑے گ ن ا ہ ہوں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہے ۔ کہ اے اللہ میں تیرا بندہ ہو بندہ ہونے کی وجہ سے میرے سے گ ن ا ہ ہو جا تے ہیں کئی لوگ پو چھتے ہیں کہ ہمیں رونا نہیں آتا ہم کیا کر یں اگر رونا نہیں آتا تو رونے والا منہ بنا لے اللہ تعالیٰ کو تو صرف بہانہ چاہیے وہ اپنے بندے کو بخشنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے۔ ان تین بندوں کے بارے میں ارشاد فر ما یا کہ جس بندے میں یہ تین نشانیاں ہیں وہ بندہ بہت زیادہ خوش قسمت ہے تو ہم سب کو یہ چاہیے کہ یہ تین علامتیں ہم اپنے اندر پیدا کر یں اور اگر ہمارے اندر یہ تین علامتیں ہیں تو ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر یں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…