اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’کٹھ پتلی وزیراعظم نہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہے‘‘

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ کٹھ پتلی نہیں ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری ان کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے صحافی رضوان احمد غزالی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے

اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر گفتگو کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ “ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میرا اختیار ہے۔ افغانستان کےحالات کا تقاضا ہےکہ جنرل فیض مزید چھ ماہ ڈی جی رہیں۔ فوج کی اگر عزت ہےتو وزیراعظم آفس کی بھی عزت ہے۔ میں منتخب وزیراعظم ہوں مجھےکسی نےمسلط نہیں کیا۔ قانون کےمطابق تین ناموں کی سمری بھیجیں اس پرفیصلہ کروں گا”رضوان غزالی کے مطابق وزرا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا ” یہ تاثر غلط ہے کہ میں پپٹ (کٹھ پتلی ) پرائم منسٹر ہوں۔ ہو سکتا ہے میں سمری میں وہی نام منظور کروں جو فوج کا تجویز کردہ ہے، رول آف لاء سے کوئی بالاتر نہیں، اگر میں نہیں گھبرا رہا تو آپ بھی نہ گھبرائیں”۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…