منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا جاتا تو اچھا ہوتا، شعیب اختر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کیا جاتا تو اچھا ہوتا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں تبدیلیوں سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ حیدر علی کو

شعیب ملک پر فوقیت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی خبر ہے کہ اعظم خان کی جگہ سرفراز احمد کو شامل کیا گیا ہے، اس سے لگتا ہے کہ مڈل ا?رڈر کو استحکام دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اب لگتا ہے کہ یہ اسکواڈ بہت مضبوط ہے، میں چاپتا تھا کہ شعیب ملک بھی اسکواڈ میں ہوتا یہ ٹیم بھی اچھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…