جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

جب تم نہ خدا ہو ،نہ باپ ،نہ منتخب حکم ران، نہ زمین کے مالک نہ قرض خواہ، تو تم ہم پر مسلط کیوں ہو؟تیونس میں ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا سبب بننے والی نظم کا اردو ترجمہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں میزبان نے جو عربی نظم پڑھی تھی، اس کا ترجمہ جاری کیاگیا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمہ کچھ یوں ہے کہ حاکم سے کہا، کیا تم نے ہمیں پیدا کیا؟اس نے کہا، میں نے نہیں،میں نے کہا، کیا اللہ نے تمھیں ہم پر خدا بناکر بھیجا؟

اس نے کہا، خدا نہ کرے،میں نے کہا، کیا ہم نے تم سے حکم ران بننے کی درخواست کی تھی؟بولا، نہیں۔میں نے کہا، کیا ہمارے دس ملک تھے کہ ایک ملک ہم پر بوجھ بن گیا اور وہ ملک تمہیں تحفے میں دے دیا؟بولا، نہیں۔ اور شاید ایسا ممکن بھی نہیں،میں نے کہا، کیا تم نے ہمیں قرضہ دیا تھا، جسے ہم ادا نہ کر سکیں تو تم ہمیں زمین میں دفن کردو گے؟بولا، بالکل نہیں،میں نے کہا ، جب تم نہ خدا ہو نہ باپ نہ منتخب حکم ران نہ زمین کے مالک نہ قرض خواہ۔ تو تم ہم پر مسلط کیوں ہو؟یہاں تک خواب ختم ہوا،پھر دروازے پر دستک نے مجھے نیند سے بیدار کردیا،دروازہ کھول ناہنجار!دروازہ کھول! تیرے گھر کے اندر ایک غدار خواب چھپا بیٹھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…