ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی ڈاکٹرز کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ ہیںپاکستانی ڈاکٹرز کی صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے انصاف ڈاکٹرز فورم کے صدر ڈاکٹر مْدیر خان نے ملاقات کی جس میں معاونِ خصوصی نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فیصل سلطان اور صوبائی وزیرِ صحت و خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کو صحت کے شعبے میں اصلاحات پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔ڈاکٹر مدیر نے وزیرِ اعظم کو ڈاکٹرز کے انٹری ٹیسٹ ایگزام (MDCAT) اور نیشنل لائیسینسنگ ایگزام (NLE) کے بارے تحفظات سے آگاہ کیا۔وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو ترجیحی بنیادوں پر ان تحفظات کو دور کرنے کیلئے اقدامات اٹھابے کی ہدایات جاری کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…