جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عیسائیت سے تائب ہوکر ایک شخص نے بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کر لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)محمود مسیح ولد منظور مسیح سکنہ چک نمبر2رام دیوالی نے سرگودھا روڈ فیصل آباد نے عسائیت سے تائب ہوکر بیوی بچوں سمیت اسلام قبول کرلیا

گذشتہ دنوں محمود ولد منظور مسیح نے اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہوکر عظیم دینی درسگاہ جامعہ سلفیہ حاجی آباد میں مفتی عبدالحنان زاہد‘مفتی عبدالعزیز بٹ سمیت دیگرگواہوں کی موجودگی میں اسلام قبول کرلیا اس موقع پر محمود نے کہا کہ میں بغیر کسی دباؤ ولالچ کے اپنی بیوی نازیہ اوربچیوں کومل‘مریم اور مقدس سمیت اسلام قبول کررہا ہوں ‘دراصل اسلام ہی سچا دین ہے اور اسی میں نجات ہے میں نے اپنی خوشی سے دنیا وآخرت کو بہتر بنانے کیلئے مذہب اسلام قبول کیا ہے۔دریں اثناء سیاسی وسماجی رہنماؤں خالد محموداعظم آبادی‘حافظ محمد جہانگیر‘محمد انور‘مولانا عبدالقادر جوہر‘محمد حسن سردار گجر‘مختار احمد سلفی‘حافظ محمد سفیان ‘قاری محمد ہاشم رحیم‘رانا کلیم اللہ‘حافظ محمد عمر فاروق ارشد ودیگر نے محمود کواسلام قبول کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب اپنے بھائی کیلئے دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت محمدمحمود اور انکے اہل خانہ کو دین اسلام پر ثاقب قدم رکھے۔آمین

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…