ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اوباش نوجوان کی چھت سے چھلانگ مار کر گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

پتوکی ( این این آئی)اوباش نوجوان کی چھت سے چھلانگ مار کر گھر میں گھس کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی کی کوشش ،تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ،پتوکی کے علاقہ منڈیانوالہ چک نمبر 19 کی رہائشی نائلہ بی بی واش روم میں نہا رہی تھی

اسی دوران اوباش ملزم ارسلان علی چھت پھلانگ کر سائلہ کے گھر داخل ہو گیا اور جاتے ہی ملزم نے واش روم کو ٹھڈے مارنا شروع کر دیے جس سے واش روم کی کنڈی ٹوٹ گئی اور ملزم واش روم کے اندر داخل ہوگیا اور ملزم نے سائلہ سے زبر دستی زیادتی کر نے کی کوشش کی تو سائلہ نے شور مچانا شروع کر دیا جس پر اوباش ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھانہ سٹی پتو کی پولیس نے نائلہ بی بی کی درخواست پر واقع کی تحقیقات شروع کر دی پولیس کے مطابق واقع کی تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیاہے جلد ہی ملزم کی گرفتار ی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…